the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ نے ترکی میں حزب اختلاف کے ایک اہم سیکولر اخبار جمهوريت کے ایڈیٹر اور اس 12 سینئر صحافیوں کی گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ ترکی میں بغاوت کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی امریکہ حمایت



کرتا ہے لیکن میڈیا مراکز کو بند کرنا اور گزشتہ چند دنوں میں صحافیوں کو حراست میں لینا شدید تشویش کی بات ہے۔ مسٹر کربی نے کہا کہ ترکی میں جس طرح میڈیا پر دباؤ بنایا جا رہا ہے اور وہاں کے سب سے زیادہ باوقار اخبار کے ایڈیٹر کو گرفتار کیا گیا اس سے امریکہ فکر مند ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.